حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے لیڈر شوبھا
ناگی ریڈی کے آخری رسومات آج ضلع کرنول کے انکے حلقہ آلا گڈہ میں ادا کردیں
گئیں۔ جس میں اس پارٹی کے صدر جگن موہن ریڈی اور انکے افراد خاندان نے
شرکت کی۔
اور خراج پیش کیا۔ اس موقع پر بڑے پیمانہ پر وائی ایس آر کانگریس
کے قائدین نے شرکت کی۔اور شوبھا ناگی ریڈی کے افراد خاندان کو پرقہ دیا۔
واضح رہے کہ پرسوں رات وائی ایس آر کانگریس کے لیڈر شوبھا ناگی ریڈی کیسڑک
حادثہ میں ہلاکت واقع ہوگئی۔